نیو یا ر ک 26 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی وزیر خا رجہ سشما سو را ج نے اقوا م متحد ہ سیکو ر یٹی کو نسل کو جلد ا صلا حا ت کر نے کے مسلہ پر ا پنے چین کے ہم منصب سے با ت کی اور سا ل 2015 تک تما م ا صلا حا ت کو مکمل کرنے کی کو ششوں پر ز و ر دیا جبکہ اقوا م متحد ہ کو قا ئم ہو ئے 70
سا ل ہو نے جا ر ہے ہیں۔ مسز سو ر ا ج نے نیو یا ر ک میں در سر ے دن یک کے بعد یک با ہمی تعلقا ت پر دو سر ے ملکو ں کے ہم منصب سے ملا قا ت کی جسمیں چین کے منصب و ا نگ ی ‘ بر ا زیل کے و زیر خا ر جہ لو س البر ٹو فیگیر یڈو میکا ڈ و اور بنگلہ دیش کے و ز یر خا ر جہ ا بو ا لحسن محمو د علی سے بھی اقوا م متحد ہ جنر ل ا سمبلی کے مو قع پر ملا قا ت کی ۔